برطانیہ کا سیاسی بحران ،جرمی ہنٹ برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ

برطانوی حکومت  میں بریگزٹ کے معاملے پر پائے جانے والے اختلافات کے نتیجے میں  بورس جانسن  کی طرف سے  مستعفی ہو جانے کے بعد   وزیر صحت  و سماجی امور  جرمی ہنٹ   کو بطور وزیر خارجہ  منتخب کیا گیا ہے

برطانیہ کا سیاسی بحران ،جرمی ہنٹ برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کی زیر قیادت  کنزرویٹو پارٹی  کی حکومت  میں بریگزٹ کے معاملے پر پائے جانے والے اختلافات کے نتیجے میں  بورس جانسن  کی طرف سے  مستعفی ہو جانے کے بعد   وزیر صحت  و سماجی امور  جرمی ہنٹ   کو بطور وزیر خارجہ  منتخب کیا گیا ہے ۔

  اس سے پیشتر وزیر داخلہ ڈیوڈ ڈیوس نے بھی  انہی اختلافات کی بنا  پر استعفی دیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں