یورپی کونسل کی پارلیمانی مجلس کے سربراہ اپنے عہدے سے مستعفی

یورپی کونسل کی پارلیمانی مجلس کے سربراہ پیڈرو اگرامونٹ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔

821980
یورپی کونسل کی پارلیمانی مجلس کے سربراہ  اپنے عہدے سے مستعفی

یورپی کونسل کی پارلیمانی مجلس کے سربراہ پیڈرو اگرامونٹ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔

یورپی کونسل کی  طرف سے جاری  تحریری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ  اگرامونٹ نے یورپی کونسل کی پارلیمانی مجلس سے استعفیٰ دے دیا ہے

 یاد رہے کہ روسی پارلیمنٹ کی ذیلی شاخ دوما کے اراکین کیساتھ شام کا دورہ کرنے اور صدر بشار اسد کیساتھ ملاقات کی وجہ سے ماہ مارچ میں ان سے  نمائندگی کے اختیارات واپس لے لیے گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں