اسکاٹ لینڈ :400 بچوں کی اجتماعی قبر کی دریافت، پولیس نے تفتیش شروع کردی

اسکاٹ لینڈ   کے اسمائلم پارک  نامی ایک یتیم خانے  کے قریب  400 سے زائد بچوں  کی اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس پر پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے

اسکاٹ لینڈ :400 بچوں کی اجتماعی قبر کی دریافت، پولیس نے تفتیش شروع کردی

اسکاٹ لینڈ   کے اسمائلم پارک  نامی ایک یتیم خانے  کے قریب  400 سے زائد بچوں  کی اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے ۔

 دی گارڈئین    کی خبر کے مطابق یہ یتیم خانہ   سن 1864 سے 1981 تک   بر سر پیکار رہا  جس میں 11 ہزار سے زائد یتیم بچوں کی پرورش کی گئی ۔

  یتیم  خانے کے پرانے  ریکارڈ کے مطابق  ان بچوں کی  اکثریت  نمونیا اور  تپ دق  کے نتیجے میں ہلاک ہوئی تھی ۔

 مگر  اس اجتماعی قبر کی دریافت کے بعد پولیس  نے شکوک و شبہات   کی روشنی میں  تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

 سن 2004 میں اس یتیم خانے  سے متعلق ایک رپورٹ  میں بچوں سے ناروا سلوک   کا انکشاف کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں