پولینڈ  میں ہزاروں افراد کا حکومت کی آئینی ترامیم کے خلاف  مظاہرہ

پولینڈ کے دارالحکومت وارسا  میں ہزاروں افراد نےحکومت کی آئینی ترامیم کے خلاف  مظاہرہ کیا ہے  ۔

774922
پولینڈ  میں ہزاروں افراد کا حکومت کی آئینی ترامیم کے خلاف  مظاہرہ

 

 پولینڈ کے دارالحکومت وارسا  میں ہزاروں افراد نےحکومت کی آئینی ترامیم کے خلاف  مظاہرہ کیا ہے  ۔

   بر سر اقتدار قانون و انصاف پارٹی کے سربراہ جروسلو  کے خلاف وارسا کے علاوہ دیگر شہروں میں  بھی "عدالتوں کے تحفظ کی خاطر "سلوگن کیساتھ  مظاہرے ہوئے ۔ جروسلو پولینڈ کے کیمونسٹ دور سے چلے آنے والے   آئینی نظام  میں ترامیم  کے خواہشمند ہیں ۔  نئے آئین پر عمل درآمد کے لیے صدر ڈوڈا کی توثیق لازمی ہے  ۔ توقع ہے کہ وہ بھی مسودہ آئین پر دستخط کر دیں گے ۔

   بر سر اقتدار قانون و انصاف پارٹی کی ان آئینی ترامیم پر یورپی یونین نے بھی رد عمل ظاہر کیا تھا۔



متعللقہ خبریں