ناروے میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 13 افراد جان بحق

تیل کی ایک فرم سے تعلق  رکھنے والے اس  ہیلی  کاپٹر   کے مسافروں  میں سے کوئی بھی شخص زندہ باقی نہ بچ سکا

481240
ناروے میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 13 افراد جان بحق

ناروے کے   شہر  بریگین میں    13 افراد  کے سوار ہونے والا  ایک   ہیلی  کاپٹر    جزیرہ  تورئے  کے  قریب سمندر میں  جا گرا۔

تیل کی ایک فرم سے تعلق  رکھنے والے اس  ہیلی  کاپٹر   کے مسافروں  میں سے کوئی بھی شخص زندہ باقی نہ بچ سکا۔

امدادی ٹیموں نے    تمام تر  نعشیں سمندر سے نکال لی ہیں۔

عینی شاہدین  کا کہنا ہے کہ انہوں نے  ایک  شدید دھماکے کی آواز   سنیں  اور بعد میں ہیلی کاپٹر کے ملبے کو   سمندر کے اوپر  تیرتے ہوئے  دیکھا۔

ضروری تحقیقات کے بعد ہیلی کاپٹر کے گرنے کی  وجہ  سامنے آسکے گی۔

 



متعللقہ خبریں