یوکرینی خاتون پائلٹ کو روسی عدالت نے 22 سال سزا کا حکم سنادیا

روس میں مقدمات کا سامنا کرنے والی یوکرینی پائلٹ اور رکن اسمبلی نادیہ ساو چینکو کو 22 سال قید کی سزا کا حکم سنایا گیا ہے

456622
یوکرینی خاتون پائلٹ کو روسی عدالت نے 22 سال سزا کا حکم سنادیا

روس میں مقدمات کا سامنا کرنے والی یوکرینی پائلٹ اور رکن اسمبلی نادیہ ساو چینکو کو 22 سال قید کی سزا کا حکم سنایا گیا ہے۔

2014 میں مشرقی یوکرین میں روسی صحافیوں کو ہلاک کرنے میں مدد کرنے پر مقدمے کا سامنا کرنے والی ساوچینکو کو اس کے علاوہ 30 ہزار روسی روبلز بطور جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا۔

یوکرینی فوج کی پہلی خاتون پائلٹ نے اپنی 3 مارچ کی عدالتی سماعت کے دوران اپنی صفائی پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کر رکھی تھی ۔


متعللقہ خبریں