ایردوان۔پوٹن ملاقات

روس کے صدر ولادی میر پوٹن اور ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے رواں سال میں چھ دفعہ ملاقات کی۔

مذاکرات میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جنگ اور شام کی صورتحال  جیسے علاقائی و بین الاقوامی موضوعات پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

بعد ازاں دونوں رہنماوں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔