عالمی ریکارڈ کے لیے خواتین کا تعاون

14 ہوسٹس اور چارخواتین پائلٹوں نے اٹلانٹک پر پرواز کرتے ہوئے  دنیا کے گرد چکر کاٹا ہے۔ یہ سفر  ٹھیک 15 گھنٹے تک جاری رہا۔  ایئر انڈیا نے دلی ۔ سان فرانسسکو  سفر کو 8 مارچ یوم نسواں  کی مناسبت  سے خواتین کرو  اور مسافروں کے ساتھ سر انجام دیا ہے۔