برسلز میں پھولوں کا قالین

برسلز میں پھولوں کا قالین ۔۔۔

برسلز کے عالمی شہرت کے حامل اسکوائر گرینڈ پیلس  کو بگونیا اور ڈیلیا کے 6 لاکھ  پھول استعمال کر کے جاپانی قالین میں تبدیل کر دیا گیا۔