برقعہ پر پابندی کی منظوری

یورپی حقوق انسانی کی عدالت نے اعلان  کیا ہے کہ بیلجیم کی جانب سے سن 2011 میں قبول کردہ  اور پبلک مقامات میں برقعہ پہننے پر پابندی عائد کرنے پر کوئی اعتراض نہیں  ہے۔