تاریخ میں آج کا دن 23

تاریخ کے اوراق میں چھپی معلومات

1131804
تاریخ میں آج کا دن 23

 

*** 23 جنوری 1556 کو چینی صوبے شان ژی  میں  ہولناک زلزلہ آیا جس میں  8 لاکھ 30 ہزار افراد ہلاک ہوئے جو کہ کسی قدرتی آفت  میں  تاریخ    کی سب سے زیادہ ہلاکتیں تھیں۔

***23 جنوری 1849 کو  الزبتھ  بلیک ویل  نے امریکہ میں طب  کی سند حاصل کرتے ہوئے  دنیا کی پہلی خاتون  ڈاکٹر  کا خطاب پایا ۔

***آج کے دن سن 1896 میں  ماہر فزکس  ویل ہیلم کونریڈ رونٹگن  نے  ایک اہم ایجاد کو اپنا نام دیا۔ ایکس رے مشین  کی اس  ایجاد کو  سن 1912 تک  کسی قسم کی توجہ حاصل نہیں ہوئی مگر  اس کے بعد  عالم طب   میں اسے ایک منفرد اور جدید  ایجاد کا نام دیا گیا ۔


ٹیگز: #تاریخ , #آج

متعللقہ خبریں