تاریخ میں آج کا دن 10

10/01/19

تاریخ میں آج کا دن 10

***  10 جنوری سن 1792 کو  سلطنت عثمانیہ  اور روس کے درمیان  5 سالہ جنگ کے بعد  اعلی  عسکری  شوری  کا معاہدہ طے کیا گیا  جس کے تحت 1787   میں  سلطنت عثمانیہ اور روس کے  مابین  جنگ کا باقاعدہ اختتام ہوا۔

 

***10 جنوری سن 1900   کو   ترک پہلوان قارا احمد      نے   20 ویں صدی کے آغاز پر پیرس میں  دنیا کے پہلے  کشتی کا  عالمی مقابلے میں حصہ لیتے ہوئے     عالمی  چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ۔

 

***  سن 1920 میں آج کے دن      جمیعت برائے اقوام  عالم  کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں امریکہ شریک نہیں ہوا ۔

***  10 جنوری سن 1944   نوری  دیمیر آغا کے کارخانے میں تیار کردہ    ترک مسافر طیارے   کی پہلی پرواز کا تجربہ کیا گیا ۔

 

***  10 جنوری سن 1863 میں دنیا کی پہلی میٹرو  کا   آغاز  لندن میں کیا گیا  جسے میٹرو پولیٹین کا نام دیا گیا تھا ۔

 

***   ہسپانوی ۔امریکی جنگ کے بعد کیوبا نے   آج کے دن سن 1898 میں اسپین سے  آزادی کا  اعلان کیا تھا ۔

 

*** 10 جنوری سن 1983  کو ارجنٹائن میں  فوجی اقتدار کا خاتمہ ہوا ۔

 

 


ٹیگز: دن , آج , تاریخ

متعللقہ خبریں