تاریخ میں آج کا دن 04

04/01/19

1119148
تاریخ میں آج کا دن 04

*** اپینڈکس کا  پہلا آپریشن   4 جنوری سن 1885 کو ڈاکٹر ویلیئم ویسٹ گرانٹ  کی طرف سے امریکی شہر ڈیون پورٹ میں  کیا گیا۔

*** سن 1967 میں  جنوب مشرقی اناطولیہ  میں  نکالے جانے والے خام تیل کو  خلیج اسکندرون   تک پہنچانے کےلیے  490 کلومیٹر طویل  باتمان –اسکندرون  پائپ لائن بچھائی گئی ۔

*** سن 1969 میں ہر قسم   کے نسلی تعصبات  کے خاتمے کےلیے    ایک عالمی  معاہدے کا اعلان کیا گیا  جس پر ترکی نے سن 2001 میں دستخط کیے ۔

***  مشہور  کاٹھ کے گھوڑے ٹروئے کی  12 میٹر طویل شبیہ  ترک ضلع چناق قلعے میں  سن 1976 میں  زائرین کےلیے کھولی گئی ۔

*** سن 1986 میں  یورپ اور ایشیا  کو دوسری بار ملانےکےلیے  فاتح سلطان محمد پل کی تعمیر کا آغاز کیا گیا ۔

***سن 2010 میں دنیا   کی   فلک بوس عمارت برج الخلیفہ     کی  تعمیر مکمل ہوئی ۔

 

 



متعللقہ خبریں