شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کے فوجی آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک

حقورق  کے علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 2 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے ہیں

شمالی عراق  میں ترک مسلح افواج کے فوجی آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں جاری فوجی آپریشن کے دوران دہشت گرد تنظیم پی کے کے،  کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

حقورق  کے علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 2 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے ہیں۔

علاقے میں کی جانے والی تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں بھاری اسلحہ اور  دیگر  سازوسامان  بھی برآمد کیا گیا ہے۔

 سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے میں بڑے پیمانے پر اپنے فوجی آپریشن کو جاری  رکھا ہوا ہے۔

اس فوجی آپریشن کے دوران چند ایک دہشت گردوں نے خود کو سیکورٹی فورسز کے حوالے بھی کر دیا ۔

 



متعللقہ خبریں