صدر ایردوان کا فلسطینی ہم منصب کو ٹیلی فون،غزہ کی صورت حال پر غور

صدر رجب طیب ایرودان  نے فلسطینی ہم منصب  محمود عباس سے ٹیلفون پر رابطہ کیا جس میں غزہ کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال  ہوا

صدر ایردوان کا فلسطینی ہم منصب کو ٹیلی فون،غزہ کی صورت حال پر غور

صدر رجب طیب ایرودان  نے فلسطینی ہم منصب  محمود عباس سے ٹیلفون پر رابطہ کیا ۔

  ترک صدارتی ذرائع کے مطابق ،اس بات چیت میں  غزہ کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال  ہوا ۔

صدر ایردوان نے  جناب عباس کو یقین دلایا  کہ  ترکی ہمیشہ فلسطینی موقف کی حمایت  اور دفاع کرتا رہےگا۔

 



متعللقہ خبریں