قاشقجی کے حوالے سے سعودی اور ترک سربراہان کی بات چیت

معاملہ زیر غورآیا۔ دونوں سربراہان نے قاشقجی کے انجام کا تعین کرنے کے زیر مقصد جاری تحقیقات  میں دونوں ملکوں کے باہمی تعاون کے ماحول میں کام کرنے کی اہمیت پر توجہ مبذول کرائی

قاشقجی کے حوالے سے سعودی اور ترک سربراہان کی بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان اور سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

صدارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق کل شام  ہونےو الی گفتگو میں صحافی جمال قاشقجی کا معاملہ زیر غورآیا۔

دونوں سربراہان نے قاشقجی کے انجام کا تعین کرنے کے زیر مقصد جاری تحقیقات  میں دونوں ملکوں کے باہمی تعاون کے ماحول میں کام کرنے کی اہمیت پر توجہ مبذول کرائی۔

ملاقات میں دونوں ملکوں میں جاری تفتیشی عمل کے حوالے سے  معلومات کا تبادلہ کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں