یورپ جانے کے متوالے ترکی میں پکڑے گئے،پاکستانی بھی شامل

ترک ضلع سیواس  میں غیر قانونی طریقوں سے  یورپ جانے کے متوالے  11 تارکین وطن پکڑے گئے جن میں پاکستانی بھی شامل تھے

یورپ جانے کے متوالے ترکی میں پکڑے گئے،پاکستانی بھی شامل

ترک ضلع سیواس  میں غیر قانونی طریقوں سے  یورپ جانے کے متوالے  11 تارکین وطن پکڑے گئے۔

 پولیس نے اطلاع ملنے پر  سیواس – ایرزنجان  قومی شاہراہ   پر ایک ٹرک   کو روکا جس کی تلاشی لینے  پر اس پر سوار  6 پاکستانی  گرفتار کر  لیے گئے۔

  پولیس نے  اسی مقام پر  پیدل چلنے والے 5 مشتبہ افراد      کو بھی دھر لیا  جو کہ افغانی تھے ۔

 ان تمام افراد  کو  بعد ازاں  کی کا روائی کےلیے    حکام کے  حوالے کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں