سعودی عرب کی تحقیقاتی ٹیم  سنئیر صحافی  جمال قاشقچی کے معمے کو حل کے لیے ترکی پہنچ گئی

دارالحکومت انقرہ  پہنچنے والی سعودی ٹیم  کے  ترکی میں  ترک حکام سے  اواخر ہفتہ   مذاکرات کیے جانے کی توقع کی جا ہی ہے

سعودی عرب کی تحقیقاتی ٹیم  سنئیر صحافی  جمال قاشقچی کے معمے کو حل کے لیے ترکی پہنچ گئی

 

سعودی عرب  سے ایک تحقیقاتی ٹیم  سنئیر صحافی  جمال قاشقچی کے لاپتہ ہونے کے معمے  کے حل میں مددگار ہونے  کے دائرہ کار میں ترکی پہنچ گئی ہے۔

دارالحکومت انقرہ  پہنچنے والی سعودی ٹیم  کے  ترکی میں  ترک حکام سے  اواخر ہفتہ   مذاکرات کیے جانے کی توقع کی جا ہی ہے۔

سعودی عرب  میں اصلاحات کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم کی حیثیت رکھنے والے روزنامہ   الوطن  اور  امریکہ سے شائع ہونے والے روزنامہ واشنگٹن پوسٹ  کے رائٹر   قاشقچی  دو اکتوبر  استنبول میں سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔

محکمہ پولیس  نے  قاشقچی کے سوعدی عرب کے قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد قونصل کانے سے  باہر نہ نکلنے کی تائد کرچکی ہے ۔

استنبول کے  چیف پراسیکیوٹر  نے پہلے ہی سے   قاشقچی کے لاپتہ ہونے سے متعلق  تحقیقات کا آغاز کررکھا ہے۔



متعللقہ خبریں