صدرِ ترکی سے نوجوان نسل کو ٹیکنو فیسٹ کو دیکھنے کی دعوت

اپنے خوابوں کی تکمیل کی جستجو میں ہونے والے ہر کس کو میں استنبول  کے ہوائی اڈے کو آنے کی دعوت دیتا ہوں، صدر ایردوان

صدرِ ترکی سے نوجوان نسل کو ٹیکنو فیسٹ کو دیکھنے کی دعوت

صدر رجب طیب ایردوان  نے آج ٹیکنو فیسٹ استنبول ہوا پیمائی، خلائی و ٹیکنالوجی میلے میں شرکت کرنے کی اطلاع دیتے ہوئے  عوام کو استنبول کے نئے ہوائی اڈے کو آنے کی دعوت دی ہے۔

صدر ایردوان نے ٹویٹر  پیغام میں 'قومی ٹیکنالوجی کے معرکوں' کے ہیجان کو نوجوانوں کے ہمراہ   محسوس کرنے  کے لیے میں بھی آج ٹیکنو فیسٹ کی زیارت  کروں گا، اپنے خوابوں کی تکمیل کی جستجو میں ہونے والے ہر کس کو میں استنبول  کے ہوائی اڈے کو آنے کی دعوت دیتا ہوں۔

واضح رہے کہ 20 ستمبر سے شروع ہونے والا میلہ 23 ستمبر تک جاری رہے گا۔

 

 



متعللقہ خبریں