شمالی عراق پر فضائی کاروائی،3 دہشت گرد ہلاک

ترک فضائیہ کی شمالی عراق کے علاقے متینہ  میں ایک فضائی  کاروائی  کے دوران  3 دہشتگرد مارے گئے

شمالی عراق پر فضائی کاروائی،3 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے متینہ  میں ایک فضائی  کاروائی  کے دوران  3 دہشتگرد مارے گئے۔

  جنرل ہیڈ کوارٹرز کےمطابق   اس کاروائی میں ترک فضائیہ نے حصہ  لیا ۔

 کاروائی کے دوران  ایک خفیہ اڈے پر حملے میں 3 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے



متعللقہ خبریں