2 ترک فوجی سرحد پار کرتےہوئےیونان میں داخل،یونانیوں نے دھر لیا

دو ترک فوجی غلطی سے سرحد پار کرتےہوئے یونان میں داخل ہو گئے  جنہیں بعد ازاں رہا کر دیا گیا

2 ترک فوجی  سرحد پار کرتےہوئےیونان میں داخل،یونانیوں نے دھر لیا

دو ترک فوجی غلطی سے سرحد پار کرتےہوئے یونان میں داخل ہو گئے  ۔

بتایا گیا ہے کہ  یہ دو ترک فوجی  گزشتہ روز    غیر قانونی تارکین وطن کی تلاش   میں مقامی وقت کے مطابق  صبح 11 بجے  غلطی سے یونانی سرحد عبور کر گئے جس پر انہیں  گرفتار کرلیا گیا تاہم  فوجی رابطے  کے نتیجے میں  انہیں  شام 6 بجے رہا  ئی مل  گئی ۔

 



متعللقہ خبریں