ترکی: شام سے ملحقہ سرحدپر فوجی کمک میں اضافہ

شام سے ملحقہ  سرحد پر   ترکی نے بھاری فوجی کمک پہنچا نا شروع کر دی ہے جس کا مقصد شام سے ملحقہ سرحد پر  نگرانی کو سخت بنانا ہے

ترکی: شام سے ملحقہ سرحدپر فوجی کمک میں اضافہ

شام سے ملحقہ  سرحد پر   ترکی نے بھاری فوجی کمک پہنچا نا شروع کر دی ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ ضلع قلیس   سے ملحقہ شامی سرحد  پر کثیر تعداد میں ٹینک اور فوجی سامان سے لدے ٹرک  پہنچا دیئے گئے ہیں۔

 ان حفاظتی اقدامات کا مقصد  شام سے ملحقہ سرحد پر  نگرانی کو سخت بنانا ہے ۔



متعللقہ خبریں