ترک فضائیہ کی شمالی عراق پر بمباری،9 دہشتگرد ہلاک

ترک فضائیہ نے   ضلع سیرت کے دیہی اور شمالی عراق کے آواشین۔باسیان  اور زاپ کے علاقوں    پر کاروائی کرتےہوئے  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے 9 دہشتگرد ہلاک کر دیئے

ترک فضائیہ کی شمالی عراق پر بمباری،9 دہشتگرد ہلاک

ترک فضائیہ نے   ضلع سیرت کے دیہی اور شمالی عراق کے آواشین۔باسیان  اور زاپ کے علاقوں    پر کاروائی کرتےہوئے  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے 9 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔

جنرل ہیڈ کوراٹرز کے مطابق ، یہ کاروائی گزشتہ روز کی گئی  جس کے دوران  ان علاقوں میں موجود 9 دہشتگرد مارے گئے۔



متعللقہ خبریں