ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،متعدد ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ نے  شمالی عراقی علاقوں  خاکورک اور  زاپ  میں کاروائی کے دوران  دہشتگردوں کے  متعدد ٹھکانے اور اسلحے کے گودام  تباہ کر دیئے

ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،متعدد ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ نے  شمالی عراقی علاقوں  خاکورک اور  زاپ  میں کاروائی کے دوران  دہشتگردوں کے  متعدد ٹھکانے اور اسلحے کے گودام  تباہ کر دیئے۔

جنرل ہیڈ کوارٹر   نے بتایا کہ گزشتہ روز ترک فضائیہ نے شمالی عراق کے متعلقہ علاقوں  پر  فضائی آپریشن کیا    جس  میں  دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیا ۔



متعللقہ خبریں