شمالی عراق پر فضائی حملے،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ   نے  شمالی عراق پر کاروائی کرتےہوئے  علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے  کے 28 ٹھکانے تباہ   کر دیئے

شمالی عراق پر فضائی حملے،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ   نے  شمالی عراق پر کاروائی کرتےہوئے  علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے  کے 28 ٹھکانے تباہ   کر دیئے۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، گزشتہ روز  شمالی عراق  کے علاقوں  متینہ، زاپ،آواشین-باسیان ،خاکورک ،غارہ اور قندیل پر  فضائی حملے کیے گئے۔

 اس آپریشن میں دہشتگردوں    کی پناہ گاہوں اور اسلحےکے  گوداموں  کو نشانہ بنایا گیا ۔



متعللقہ خبریں