ٹرکش ایئر لائنز 1 ہزار پائلٹ امیدوار بھرتی کرے گی

بھرتی کیے جانے والے امیدوار پائلٹ دو سال کی تربیت کے بعد سیکنڈ پائلٹ کو طور پر خدمات ادا کریں گے

ٹرکش ایئر لائنز 1 ہزار پائلٹ امیدوار بھرتی کرے گی

ٹرکش  ایئر لائنز  ایک ہزار  پائلٹ بھرتی کرے گی۔

دنیا بھر  کے ممالک کو اپنی پروازیں چلانے والی ترک ہوائی  فرم،  حالیہ برسوں میں کامیابی  بزنس اور بڑھنے والے مسافروں کی تعداد کے باعث  اپنے طیاروں  اور عملے کی تعداد میں اضافہ کر رہی ہے۔

امسال   یہ فرم  پائلٹ کی آسامیوں کے لیے درخواستیں قبول کرے گی اور ان میں سے ایک ہزار  کامیاب  امیدواروں  کو نوکریاں دے گی۔  

بھرتی کیے جانے والے امیدوار پائلٹ دو سال کی تربیت کے بعد سیکنڈ پائلٹ کو طور پر خدمات ادا کریں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں