وزیراعظم  بن علی یلدرم کی عالمِ اسلام کو عید کی مبار کباد

انہوں نے پیغام میں عید کے  دنیا بھر میں امن   اور بھائی چارے  کی فضا  قائم کرنے کا وسیلہ بننے   کی تمنا ظاہر کی ہے

وزیراعظم  بن علی یلدرم  کی عالمِ اسلام کو عید کی مبار کباد

وزیراعظم  بن علی یلدرم نے    پورے عالمِ اسلام کو عید کی مبار کباد پیش کی ہے۔

انہوں نے پیغام میں عید کے  دنیا بھر میں امن   اور بھائی چارے  کی فضا  قائم کرنے کا وسیلہ بننے   کی تمنا ظاہر کی ہے۔   

انہوں نے   پیغام میں  ترک باشندوں  کو عید کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے   کہا ہے کہ اس  عید  کے  ترک  قوم، عالم اسلام  اور پوری انسانیت  کےلیے   باعث ِ   خیر بننے  کی تمنا  کرتا ہوں۔  

انہوں نے کہا کہ علاقےت میں امن کے قیام کے لیے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک فوجی آپریشن کو پورےعظم  کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔انہوں نے  کہا کہ   ملک سے غداری کرنے والے عناصر کبھی  بھی قوم کے اتحاد کو نقصان نہیں پہنچاسکتے ہیں۔ہمارے اتحاد کو نقصان پہنچانے کے خواہاں  افراد کے تمام کھیل بے ہو دوہ اور بے معنی ہیں۔



متعللقہ خبریں