حماس دہشت گرد تنظیم نہیں اور نہ ہی فلسطینی دہشت گرد ہیں: صدر ایردوان

صدر ایردوان نے اپنے ٹوئٹر پیغام  میں کہا کہ حماس ایک دہشت گرد تنظیم نہیں ہے  اور نہ ہی فلسطینی دہشت گرد ہیں۔  پوری دنیا کی نظروں کے سامنے ظلم و ستم کا نشانہ بنائے جانے والے  فلسطینی عوام کے ساتھ ہم اظہار یک جہتی کرتے ہیں ۔

حماس دہشت گرد تنظیم نہیں  اور نہ ہی فلسطینی دہشت گرد ہیں: صدر ایردوان

صدررجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ   حماس  نہ تو دہشت گرد تنظیم ہے اور نہ ہی فلسطینی دہشت گرد ہیں۔

انہوں نے اسرائیل  کے  وزیراعظم  بنیا مین نتَن یا ہو  کو دوسری بار ٹوئٹر کے ذریعے پیغام روانہ کیا ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام  میں کہا کہ حماس ایک دہشت گرد تنظیم نہیں ہے  اور نہ ہی فلسطینی دہشت گرد ہیں۔  پوری دنیا کی نظروں کے سامنے ظلم و ستم کا نشانہ بنائے جانے والے  فلسطینی عوام کے ساتھ ہم اظہار یک جہتی کرتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ  حماس  فلسطینیوں  کی  مادرِ وطن  کے  تحفظ  کے لیے  قائم کردہ        ایک مزاحمتی  تنظیم ہے   



متعللقہ خبریں