ترک مسلح افواج کی شمالی عراق اور ملک میں کاروائیاں

دہشت گردوں کے ٹھکانوں کا تعین کرتے ہوئے ترک فضائیہ نے کامیاب آپریشنز کرتے ہوئے معینہ تمام اہداف کو تباہ کر دیا ہے

ترک مسلح افواج کی شمالی عراق اور ملک میں کاروائیاں

ترک مسلح افواج  کے شمالی عراق کے زاپ  علاقے   پر فضائی حملے میں علیحدگی پسند تنظیم  PKK کے 5 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

اس کاروائی میں علاوہ ازیں دہشت گردوں کی جانب سے پناہ گاہوں کے طور پر استعمال کردہ تین  اہداف کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب سیرت کی تحصیل پرواری  میں  بھی فوج  نے فضائی کاروائی کی، جس دوران 7 دہشت گرد مارے گئے۔

تیسری کاروائی خطائے امانوس میں تعین کردہ  دہشت گرد کے اہداف   پر کی گئی جس میں دو دہشت گرد مردہ حالت میں برآمد ہوئے۔



متعللقہ خبریں