چاوش اولو امریکہ اور کینیڈا کے دورے پر روانہ

رک وزیر تھنک ٹینک  اور یونیورسٹیوں میں  منعقدہ   بعض سرگرمیوں میں علاقائی اور عالمی  پیش رفت  پر اپنے جائزے  پیش کریں گے

چاوش اولو امریکہ اور کینیڈا کے دورے پر روانہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو   مختلف مذاکرات کی غرض سے متحدہ امریکہ  کے دورے پر ہیں۔

چاوش اولو  لاس اینجلس  میں  پریس  اور مقامی سیاستدانوں   کے ساتھ یکجا ہوں گے۔

ترک وزیر تھنک ٹینک  اور یونیورسٹیوں میں  منعقدہ   بعض سرگرمیوں میں علاقائی اور عالمی  پیش رفت  پر اپنے جائزے  پیش کریں گے ،  امریکہ کے دورے کے بعد وہ  کینیڈا کے شہر وان کوور تشریف لے جائیں گے۔

وزیر چاوش اولو کینیڈین اور امریکی وزراء خارجہ کی مشترکہ میزبانی میں "کوریا جزیرہ نما علاقے میں سیکورٹی اور استحکام " کے   زیر ِعنوان  منعقد ہونے والے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور اپنے ہم منصبوں  کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات سر انجام دیں گے۔

 



متعللقہ خبریں