صدر ٹرمپ کے فیصے کو ہم مسترد کرتے ہیں: ترک صدارتی ترجمان

انہوں نے   ٹرمپ کے اشتعال انگیز فیصلے  کے بارے میں اپنے ٹوئٹر  اکاونٹ  پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ   صدر ٹرمپ کا یہ فیصلہ ہمارے  لیے بے معنی ہے اور کوئی حیثیت نہیں رکھتا ہے۔

صدر ٹرمپ کے فیصے کو ہم مسترد کرتے ہیں:  ترک صدارتی ترجمان

ترکی کے صدر کے ترجمان ابراہیم قالن   نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا  القدس  کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے  کا فیصلہ  ترکی کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں رکھتا ہے۔

انہوں نے   ٹرمپ کے اشتعال انگیز فیصلے  کے بارے میں اپنے ٹوئٹر  اکاونٹ  پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ   صدر ٹرمپ کا یہ فیصلہ ہمارے  لیے بے معنی ہے اور کوئی حیثیت نہیں رکھتا ہے۔ ہم امریکی انتظامیہ کے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔  پوری دنیا ، بین الاقوامی  قوانین،  اور اقوام متحدہ  کی قراراداوں  کو مسترد  کرنے والے اس فیصلے  کو ہم مسترد کرتے ہیں  اور فلسطینی  عوام  کے شانبشانہ  ہونے  کا ایک بار پھر اظہار کرتے ہیں



متعللقہ خبریں