پاکستان میں خود کش حملے پر ترکی کی مذمت

وبہ بلوچستان کے علاقے جھل مگسی  میں  پیش آنے والے  اس خود  کش حملے میں معصوم جانوں کے ضیاع پر   ترکی کو گہرا صدمہ ہوا ہے

پاکستان میں خود کش حملے پر ترکی کی مذمت

ترکی نے پاکستان  کے صوبے بلوچستان میں   ایک درگاہ پر  خود کش بم  حملے    پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے    مذموم   کاروائی کی مذمت کی ہے۔

دفتر ِ خارجہ سے  جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں  کہا گیا ہے کہ  صوبہ بلوچستان کے علاقے جھل مگسی  میں  پیش آنے والے  اس خود  کش حملے      میں معصوم جانوں کے ضیاع پر   ترکی کو گہرا صدمہ ہوا ہے۔ ،   ہم  مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی بھائیوں کے شانہ  بشانہ ہیں اور  دہشت گردی پر لعنت و ملامت  بھیجتے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں