ایتھنز:ٹرکش ایئر لائنز کے دفتر پرحملہ

ٹرکش ایئر لائنز کے ایتھنز میں واقع دفتر  پر  حملہ ہوا جس کی تفتیش پولیس نے شروع کر دی ہے

ایتھنز:ٹرکش ایئر لائنز کے دفتر پرحملہ

ٹرکش ایئر لائنز کے ایتھنز میں واقع دفتر  پر  حملہ ہوا ۔

 بتایا گیا ہے کہ  دفتر میں داخلے کی کوشش کرنے والے ایک   گروپ نے   مرکزی دروازے  کا شیشہ توڑ دیا ۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دفتر میں کوئی نہیں تھا ۔

 پولیس نے اس واقعےکی  تفتیش شروع کر دی ہے   مگر خیال  ہے کہ یہ  انتہا پسند گروپ روُی کوناس  کی حرکت ہے ۔



متعللقہ خبریں