بلدیات میرے مجسمے نصب کرنے کے بجائے عوامی خدمت کو ترجیح دیں: ترک صدر

ر ایردوان نے  ترکی کی ضلعی  بلدیات کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ میرے مجسمے نصب کرنے کے بجائے عوامی خدمت کو شعار بنائیں یہی میرے لیے کافی ہوگا

بلدیات میرے مجسمے نصب کرنے کے بجائے عوامی خدمت کو ترجیح دیں: ترک صدر

 صدر ایردوان نے  ترکی کی ضلعی  بلدیات کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ میرے مجسمے نصب کرنے سے پرہیز کریں۔

انہوں نے انقرہ میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کے دوران   کہا کہ مجھے یہ اطلاع ملی ہیں کہ ملک کی بعض بلدیات  نے میرے مجسمے  چوراہوں پر نصب کیے ہیں جن کا مجھے افسوس ہے ۔

میری ناظمین بلدیات سے گزارش ہے کہ وہ ایسا نہ کریں کیونکہ یہ ہماری تہذیب اور اخلاقی روایات کا حصہ نہیں ہے  ۔

 انہوں نے کہا کہ ناظمین اگر میرا احترام کرنا ہی چاہتے ہیں تو میرا مجسمہ رکھنے کے بجائے عوام کی خدمت  کریں۔

 



متعللقہ خبریں