صدر ایردوان کا حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام کو مبارکباد کا ٹویٹ

دوست اور برادر ملک پاکستان  اور پاکستان کے تمام عوام کو 14 اگست یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں

صدر ایردوان کا حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام کو مبارکباد کا ٹویٹ

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے   پاکستان کے 70 ویں یومِ آزادی  پر مبارکباد کا پیغام روانہ کیا ہے۔

اپنے ٹویٹ  اکاونٹ  سے"    دوست اور برادر ملک پاکستان  اور پاکستان کے تمام عوام کو 14 اگست یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔"   کے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ پاکستان زندہ باد

انہوں نے اپنے ٹویٹ  میں لکھا ہے کہ  " اس سے قبل    کی طرح آئندہ بھی  ہمارے برادرنہ تعلقات  مضبوط  ہوتے  رہیں گے اور ترکی ہر شعبے میں پاکستان کا بھر پور ساتھ دیتا رہے گا۔



متعللقہ خبریں