شمالی عراق:ترک فضائیہ کا حملہ،3 دہشت گرد ہلاک

جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، زاپ کے علاقے میں واقع  سرحدی چوکیوں اور فوجی اڈوں ہپر حملے کی تیاریوں میں مصروف  دہشتگردوں کا پتہ لگاتےہوئے  کاروائی کا آغاز کیا گیا

شمالی عراق:ترک فضائیہ کا حملہ،3 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے  زاپ  پر فضائی حملے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، زاپ کے علاقے میں واقع  سرحدی چوکیوں اور فوجی اڈوں ہپر حملے کی تیاریوں میں مصروف  دہشتگردوں کا پتہ لگاتےہوئے  کاروائی کا آغاز کیا گیا ۔

 بیان میں بتایا  گیا ہے کہ اس کاروائی میں  ترک فضائیہ نے  3 دہشتگردوں کو  ہلاک  اورایک غا ر  سمیت  دو مشین گنوں کو تباہ کر دیا ۔

 



متعللقہ خبریں