گولن کی ترکی حوالگی کےلیے امریکہ میں مہم کا آغاز

امریکہ میں مقیم ترک باشندوں نے  فتح اللہ گولن کی ترکی حوالگی کے لیے  وائٹ  ہاوس  کی سرکاری ویب سائٹ پر  ایک مہم کا آغازکیا ہے

گولن کی ترکی حوالگی کےلیے  امریکہ میں مہم کا آغاز

امریکہ میں مقیم ترک باشندوں نے  فتح اللہ گولن کی ترکی حوالگی کے لیے  وائٹ  ہاوس  کی سرکاری ویب سائٹ پر  ایک مہم کا آغازکیا ہے ۔

    حوالگی کی اس مہم کےمتن میں  امریکی انتظامیہ پر  اس اعتماد کا اظہارکیا گیا ہے کہ  وہ    15 جولائی کی بغاوت کی ناکام کوشش میں  شہید اور زخمی ہونے والے ترک باشندوں    کے  بہےخون کے احترام میں  گولن کو ترکی کے جلد از جلد حوالے  کر دے گی ۔

 اس مہم کےلیے  وائٹ ہاوس کی سرکاری ویب سائٹ پر  petitions.whitehouse.gov ایڈرس پر  کلک کرنا کافی ہوگا۔

  بتایا گیا ہے کہ  ایک ماہ کے عرصے میں  اگر 1 ہزار دستخط  قبول کر لیے گئے تو اس مہم     پر اعلی حکام غور  کرنا شروع کر دیں گے۔



متعللقہ خبریں