صدر ایردوان نے اپنا وعدہ نبھایا ہے، جرکووچ

صدر ایردوان نے   بوسنیائی سابق  رہنما  عزت بیگووچ کی زندگی کے آخری ایام میں  زیر علاج    اسپتال میں  عیادت کی تھی

صدر ایردوان نے اپنا وعدہ نبھایا ہے، جرکووچ

بوسنیا ہرزیگوینا    آرکائیو کے ڈائریکڑ ڈاکٹر جرکووچ   کا کہنا ہے کہ صدر  رجب طیب ایردوان  کی جانب سے مرحوم عالیہ عزت بیگووچ کو بوسنیا کا تحفظ کرنے کے وعدے کو نبھایا ہے۔

سربرینیکا نسل کشی کی 22ویں  برسی کے موقع پر ضلع بالک اسیر میں  منعقدہ "سربرینیکا  جہنم " نامی بوسنین    فیڈریشن آرکائیو  تصویری  نمائش کی افتتاحی تقریب مین شرکت کرنے والے جرکووچ نے  یہاں پر اپنے  خطاب میں اس بات کی یاد دہانی کرائی کہ صدر ایردوان نے   بوسنیائی سابق  رہنما  عزت بیگووچ کی زندگی کے آخری ایام میں  زیر علاج    اسپتال میں  عیادت کی تھی۔

جس دوران ہمارے   انہوں نے جناب ایردوان سے وعدہ لیا  تھا کہ " ہمارے ملک  کی حفاظت کرنا،  جس کو  آج بھی ترک صدر بخوبی نبھا رہے ہیں۔"

جرکووچ   نے بالک ایسر کے دیورم  عربیل  آرٹ میوزیم میں لگی نمائش  کو دیکھنے کی دعوت دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں