پاکستانی کمیونٹی ترکی اورپاکستان کے درمیان تعلقات کے فروغ میں پل کا کردارادا کررہی ہے: سفیرِ پاکستان

یومِ آزادی پاکستان کی تقریب میں بڑی تعداد میں ترکی میں مقیم پاکستانی باشندوں جن میں ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلبا بھی شامل ہیں کے علاوہ پاکستانی سفارت کاروں اور ترک باشندوں نے بھی شرکت کی۔ تفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے

1032113
پاکستانی کمیونٹی ترکی اورپاکستان کے درمیان تعلقات کے فروغ میں پل کا کردارادا کررہی ہے: سفیرِ پاکستان

آج یومِ  آزادی پاکستان کے موقع پر انقرہ میں سفارت خانہ پاکستان میں  پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

اس تقریب میں بڑی تعداد میں ترکی میں مقیم پاکستانی باشندوں جن میں ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلبا بھی شامل ہیں کے علاوہ پاکستانی سفارت کاروں اور ترک باشندوں نے بھی شرکت کی

اس تقریب میں بڑی تعداد میں ترکی میں مقیم پاکستانی باشندوں جن میں ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلبا بھی شامل ہیں کے علاوہ پاکستانی سفارت کاروں اور ترک باشندوں نے بھی شرکت کی۔

 اس موقع پر سفیر پاکستان محمد  سائیرس    سجاد قاضی نے   ٹرکش ریڈیو اور ٹیلی ویژن  ٹی آر ٹی کی اردو سروس  کو انٹرویو  دیتے ہوئے کہا کہ    میری پہلی ذمہ داری دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی میں آباد پاکستانی  کمیونٹی  اور طلبا دونوں ممالک کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کررہے ہیں اور انہیں ان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے مزید فعال کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے



متعللقہ خبریں