ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل محمود سال کے بہترین سفارتکار منتخب

ساتویں انٹر نیشنل بحارہ   میڈیا ایوارڈز  کو   سیاستدانوں،  مئیرز،  بزنس مینوں ،  سدرکاری ملازمین ، فنکاروں اور   میڈیا سے تعلق  رکھنے والے افراد   کو دیا گیا

661645
ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل محمود سال کے بہترین سفارتکار منتخب

ترکی میں پاکستان کے سفیر  سہیل محمود  کو  " سال کے بہترین سفارتکارت" کے اعزاز سے نواز ہ گیا ہے۔ ان کو یہ اعزاز  انقرہ میں 25 جنوری کو بحارہ میڈیا کی جانب سے انقرہ میں دیا گیا ہے۔

ساتویں انٹر نیشنل بحارہ   میڈیا ایوارڈز  کو   سیاستدانوں،  مئیرز،  بزنس مینوں ،  سدرکاری ملازمین ، فنکاروں اور   میڈیا سے تعلق  رکھنے والے افراد   کو دیا گیا۔

بحارہ میڈیا ترکی میں  ایم مشہور میڈیا  کی حیثیت اسی  اپنی ساکھ قائم کیے ہوءے ہے اور ہر سال گزشتہ سات سالوں  سے باقاعدگی سے   مختلف شعبوں میں  ایوارڈز   اس کے مستحقیقین میں تقسیم کرتا چلا آرہا ہے۔

اس  تقریب میں ترکی کے  نائب وزیراعظم   نعمان قرتلمش، سائنس اور ٹیکنولوجی کے امور کے وزیر  فاروق  اوزلو،  خوراک و زراعت کے وزیر  فاروق چیلیک،  کے چی اؤرین بلدیہ کے  مئیر  مصطفےٰ   آق،  ترک کلاسیکی موسیقی کیعظیم گلوکارہ معزز ایرسوئے،  پاپ موسیقی کے گلوکار علی شان،  این ٹی وی  کے نیوز  اینکر  بُکیت آئدن کو بھی ایوارڈ سے نوازہ گیا۔

پہلی بار بحارہ میڈیا نے  سفارتکاری  کے شعبے میں بھی ایوارڈ کا اجرء کیا ہے۔



متعللقہ خبریں