سمندری طوفان" فلورینس" امریکہ کی جانب بڑھ رہا ہے،بڑی تباہی کا خطرہ

حکام نے بتایا کہ شمالی اور جنوبی کیرولائنا کے ساتھ ساتھ ریاست  ورجینیا میں بھی اس تناظر میں حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں اور  ضرورت پڑنے پر ان علاقوں میں ہنگامی حالت بھی نافذ کی جا سکتی ہے

سمندری طوفان" فلورینس" امریکہ کی جانب بڑھ رہا ہے،بڑی تباہی کا خطرہ

امریکی کی مشرقی ساحل سے جلد ایک طاقتور سمندری طوفان ٹکرانے والا ہے۔

حکام نے بتایا کہ شمالی اور جنوبی کیرولائنا کے ساتھ ساتھ ریاست  ورجینیا میں بھی اس تناظر میں حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں اور  ضرورت پڑنے پر ان علاقوں میں ہنگامی حالت بھی نافذ کی جا سکتی ہے۔

 امکان ہے کہ  چار کی شدت کا سمندری طوفان ’ فلورینس‘ اسی ہفتے جمعرات یا جمعے کو مشرقی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا۔

 آئندہ دنوں میں اگر" فلورینس" کی شدت میں کمی نہ آئی تو ان علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی کا اندیشہ ہے۔

 



متعللقہ خبریں