فیس بک نےمیانمار کے فوجی سربراہ پر پابندی لگادی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک  نے میانمار کی فوج کے سربراہ جنرل من آنگ ہلینگ اور دوسری اعلیٰ فوجی قیادت پر پابندی عائد کر دی ہے

فیس بک نےمیانمار کے فوجی سربراہ پر پابندی لگادی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک  نے میانمار کی فوج کے سربراہ جنرل من آنگ ہلینگ اور دوسری اعلیٰ فوجی قیادت پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ان اعلیٰ فوجی افسران پر پابندی اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین کی روہنگیا بحران پر مرتب کی گئی رپورٹ کے بعد لگائی گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ فیس بک، میانمار میں خبروں کے حصول اور معلومات کے تبادلے کا مرکزی ذریعہ ہے۔

 میانمار کی حکومت بھی بسا اوقات عوامی اعلانات کے لیے فیس بُک کا استعمال کرتی ہے۔

اس وقت  فیس بک کے میانمار میں 18 ملین صارفین ہیں۔



متعللقہ خبریں