اڑن گاڑیاں دوسال بعد زیراستعمال ہونگی :جاپان

جاپان   نے  ارادہ ظاہر کیا ہے کہ وہ سن 2020 تک اڑن گاڑی کی  تیاری شروع کر دے گا

اڑن گاڑیاں دوسال بعد زیراستعمال ہونگی :جاپان

جاپان   نے  ارادہ ظاہر کیا ہے کہ وہ سن 2020 تک اڑن  گاڑی کی تیاری شروع کر دے گا۔

  مقامی  اخبار کے مطابق ، اس منصوبے کےلیے اوبیر،جاپانی فضائی کمپنی  جال،ایئر بس،بوئنگ،این ای سی ،ٹویوٹا  ،آنا اور یاماتو   سمیت دیگر 20 کمپنیاں شامل  ہیں۔

 جاپان کی وزارت اقتصادیات و تجارت و صنعت  کا کہنا ہے کہ  اس نے   گاڑی کی تیاری  کے تحت   نجی شعبےکے لیے  تقریباً 40 اعشاریہ 4 ملین  ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔

 امید ہے کہ سن 2020 تک یہ گاڑیاں  ہمارے آسمانوں پرمحو پرواز نظر آئیں  گی۔

 



متعللقہ خبریں