کانگو میں ایبولا وائرس پھیلنے لگا،ہلاکتوں کی تعداد 67 ہو گئی

مشرقی کانگو میں طبی حکام کے مطابق، ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 67 ہو گئی ہے اور متاثرہ علاقوں میں یہ وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے

کانگو میں ایبولا وائرس پھیلنے لگا،ہلاکتوں کی تعداد 67 ہو گئی

مشرقی کانگو میں طبی حکام کے مطابق، ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 67 ہو گئی ہے اور متاثرہ علاقوں میں یہ وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔

 کانگو میں وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یکم اگست سے لے کر اب تک دو متاثرہ صوبوں میں ایبولا کے 105 واقعات  سامنے آئے ہیں جن میں سے77 کو تجزیات کے بعد مثبت قرار دیا گیا۔

 کانگو میں پہلی بار اس وائرس کا پتہ 1970 کی دہائی میں چلا تھا اور تب اس انتہائی ہلاکت خیز جرثومے کو مشرقی کانگو میں دریائے ایبولا کی نسبت سے یہ  نام  دے دیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں