ماہرین نے نیا ستارہ دریافت کرلیا،عام ستارے سے 700 گنا زیادہ لیتھئیم پایا جاتا ہے

چینی خلا نوردوں   نے ایک ایسا ستارہ دریافت کیا ہے جو کہ عام ستارے سے 300 گنا زیادہ  لیتھئیم  سے  مالا مال ہے

ماہرین نے نیا ستارہ دریافت کرلیا،عام ستارے سے 700 گنا زیادہ لیتھئیم پایا جاتا ہے

چینی خلا نوردوں   نے ایک ایسا ستارہ دریافت کیا ہے جو کہ عام ستارے سے 300 گنا زیادہ  لیتھئیم  سے  مالا مال ہے ۔

 چین کے سرکاری ٹی وی چینل سی سی ٹی وی کے مطابق ، چینی سائنس دانوں نے  اس بات کا انکشاف چین کی سائنسی اکیڈمی   میں   ایک نئے مشاہدے کے دوران کیا ۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ  ستارہ  دنیا سے 4500  نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے  جس کے بارے میں  ایک مضمون  نیچر  ایسٹرونومی  نامی جریدے میں شائع ہو چکا ہے۔



متعللقہ خبریں