ترک عسکری صنعت لباس تلے مضر آلات کا تعین کرنے والے آلہ کی تیاری کے قریب

حالیہ دور میں ہوائی اڈوں پر استعمال کرنے کا آغاز ہونے والے اور لباس کے نیچے چھپائے گئے خطرناک آلات کا تعین کرنے والے "باڈی اسکینر " کی تیاری میں اہم پیش رفت

ترک عسکری صنعت لباس تلے مضر آلات کا تعین کرنے والے آلہ کی تیاری کے قریب

 

عسکری الیکڑانکس انڈسٹری  راڈار کے موضوع پر عسکری شعبے میں اپنے تجربات کی روشنی میں سول ضروریات کو پورا کرنے  کے حل چارہ تلاش کر رہی ہے۔

فرم نے حالیہ دور میں ہوائی اڈوں پر استعمال کرنے کا آغاز ہونے والے اور لباس کے نیچے چھپائے گئے خطرناک آلات کا تعین کرنے والے "باڈی اسکینر " کی تیاری میں اہم قدم اٹھایا ہے۔

ہوائی اڈوں، بس اڈوں، میٹرو ، شاپنگ سنٹرز  اور اسٹیڈیمزکی طرح کے عوامی مقامات پر لباس تلے چھپائے گئے مضر آلات کا تعین کرنے کے  لیے  پروٹو ٹائپ   کا کامیاب  تجربہ کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں