سائبر جرائم : انڈونیشیا نے 105 چینیوں کو ملک بدر کر دیا

انڈونیشیا کے جزیرے بالی  میں سائبر جرائم  میں ملوث 105 چینی باشندوں کو ملک بدر کر دیا گیا

987945
سائبر جرائم : انڈونیشیا نے 105 چینیوں کو ملک بدر کر دیا

انڈونیشیا کے جزیرے بالی  میں سائبر جرائم  میں ملوث 105 چینی باشندوں کو ملک بدر کر دیا گیا ۔

  مقامی پولیس انتظامیہ نے بتایا ہے کہ  ان چینی باشندوں  کی ویزےکی میعاد  بھی ختم ہو چکی تھی  اور وہ غیر قانونی طور پر انڈونیشیا میں مقیم تھے جن کے بارے میں اب تحقیقات  چینی حکام کریں گے۔

  پولیس کا یہ بھی   کہنا ہے کہ    اس سلسلے میں 11 انڈونیشیائی  باشندوں کو بھی گرفتار کیا گیا  جو  ان چینیوں کی مدد کر رہے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں