بھارت : نیپا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16 تک جا پہنچی،عوام میں خوف و ہراس

انسانی دماغ کو متاثر کرنے والے انتہائی مہلک" نیپا وائرس" کی وجہ سے بھارت میں 16 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

983003
بھارت : نیپا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16 تک جا پہنچی،عوام میں خوف و ہراس

انسانی دماغ کو متاثر کرنے والے انتہائی مہلک" نیپا وائرس" کی وجہ سے بھارت میں 16 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

جنوبی بھارتی ریاست کیرالا میں اس وائرس کے نئے  واقعات کے علاوہ مزید دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

بھارت میں اب تک اس وائرس کی وجہ سے بیماری یا ہلاکتوں کے واقعات میں سے کوئی بھی ریاست کیرالا سے باہر پیش نہیں آیا لیکن، اسی وجہ سے وسیع پیمانے پر عوامی خوف صرف کیرالا میں ہی نہیں بلکہ پورے بھارت میں پایا جا رہاہے۔



متعللقہ خبریں