چین اور جزائر فیجی میں زلزلہ

شمال مشرقی چین اور جزائر فیجی میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

980282
چین اور جزائر فیجی میں زلزلہ

شمال مشرقی چین میں 5٫7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

شین ہوا ایجنسی کے مطابق ، زلزلے کے یہ جھٹکے  سانگ یوآن   کے قریب محسوس کیے گئے جس کا مرکز  13 کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔

 دوسری جانب   جزیرہ فیجی  میں بھی 5٫2 شدت کا زلزلہ آیا  جس کا مرکز  جزائر کے شمال مشرق میں 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔

دونوں   ممالک کےحکام نے فی الوقت کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں دی ہے۔



متعللقہ خبریں