یوٹیوب کے مرکزی دفتر پر فائرنگ،4 افراد زخمی ہو گئے

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں  مایہ ناز انٹرنیٹ کمپنی" یو ٹیوب" کے مرکزی دفتر میں ایک خاتون نے اندھا دھند فائرنگ کر کے چار افراد کو زخمی کر دیا

944337
یوٹیوب کے مرکزی دفتر پر فائرنگ،4 افراد زخمی ہو گئے

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں  مایہ ناز انٹرنیٹ کمپنی" یو ٹیوب" کے مرکزی دفتر میں ایک خاتون نے اندھا دھند فائرنگ کر کے چار افراد کو زخمی کر دیا ہے۔

 سان برونو شہر کی پولیس کے مطابق ،اس واقعے کے پس منظر کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا۔

 ان کا کہنا ہے کہ  فائرنگ کرنے والی خاتون نے بعد ازاں کود سوزی کرلی ۔

 مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ  یہ خاتون اپنے دوست کو ہلاک کرنا چاہتی تھی۔

 اس واقعے کے فوری بعد یو ٹیوب کی عمارت کو خالی کرا لیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں